1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

Rana abubakkar ki saiyriyan رانا ابوبکر کی شاعریاں

'میری شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از رانا ابوبکر, ‏ستمبر 14, 2017۔

  1. رانا ابوبکر

    رانا ابوبکر یونہی ہمسفر

    اس لڑی میں میں اپنی شاعریاں پوسٹ کروں گا
     
    علی مجتبیٰ نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. رانا ابوبکر

    رانا ابوبکر یونہی ہمسفر

    قاسم سا نوجوان
    تک رہیں ہیں راہ کو برما کے مسلماں
    کوئی تو مدد کو آئے قاسم سا نوجوان
    پھر ٹوٹے گا وہ ظلم کی زنجیریں
    ہر طرف پھر ہوجائے گا امن و اماں
    شاعر رانا ابوبکر
     
    زبیر اور علی مجتبیٰ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. رانا ابوبکر

    رانا ابوبکر یونہی ہمسفر

    سمجھانا
    سمجھانے کیلئے وہ اک بات وہ باتیں ڈھیر کہتے ہیں
    ہمیں آگر کچھ سمجھانا ہو تو بس اک شعر
    کہتے ہیں
    شاعر رانا ابوبکر
     
    زبیر اور علی مجتبیٰ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    زبردست
     
  5. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    بہت خوب
     
  6. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    مزید کا انتظار رہے گا
     
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    بہت خوب۔۔

    کو ایسے ہونا چاہیے۔۔
    پھر توڑے گا وہ ظلم کی زنجیریں
    یا
    پھر ٹوٹیں گی وہ ظلم کی زنجیریں
     
    رانا ابوبکر اور علی مجتبیٰ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    بہت خوب
     
    علی مجتبیٰ نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. رانا ابوبکر

    رانا ابوبکر یونہی ہمسفر

    چیٹنگ
    دوستوں سے میرا واٹس ایپ اور میسنجر
    بھرا پڑا
    گھنٹوں ان سے چیٹ کرنے کا اک ہے الگ
    ہی مزا
    نہیں ملتا وقت گھر والوں کے
    ساتھ مل جل کے بیٹھنے کا
    شاید اب میرے پاس ان کیلئے وقت
    ہی نا بچا
    نہ ہو جا اپنی زندگی میں اتنا مگن
    اے مخاطب

    ورنہ تو اک نا اک دن ضرور پچھتائے گا
    شاعر رانا ابوبکر
     
    Last edited: ‏ستمبر 20, 2017
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    ایک لمحہ فکریہ
    زبردست نطم ہے
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. رانا ابوبکر

    رانا ابوبکر یونہی ہمسفر

    کربلا
    وہ کربل کے راہی وہ شہیدِکربلا
    ان پر میرا جان و تن سب کچھ فدا
    شاعر رانا ابوبکر
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    زبردست
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. رانا ابوبکر

    رانا ابوبکر یونہی ہمسفر

    اقبال کا شاہین
    شاعر:رانا ابوبکر
    اقبال تیرا شاہین تو کب کا سو چکا
    اقبال تیرا شاہین اپنا نشمین کھو چکا ہے
    تھا جس کا بسیرا پہاڑوں کی چٹانوں پر
    آج وہ تحت اور قالین کا اسیر ہوچکا ہے
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    زبردست
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں