1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

Pencil box par tabsara

'حاصل ِ مطالعہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Pakistani, ‏ستمبر 13, 2017۔

  1. Pakistani

    Pakistani یونہی ہمسفر

    پنسل بکس کتاب پر تبصرہ
    تحریر علی مجتبیٰ
    صداقت حسین صاحب کی کہانیوں کی کتاب پنسل باکس پڑھی۔بہت ہی اچھی کتاب ہے۔سبق اموز ہے۔
    بچوں کیلئے بہت ہی اچھی کتاب ہے
    لیکن اس کتاب میں ایک نقص مجھے محسوس ہوا وہ یہ کہ ہر کہانی میں یہ بات کی گئی کہ میں نے کام ڈھونڈا لیکن رشوت اور سفارس کی کی وجہ سے مجھے نوکری نا ملی
    کیا بچوں کی کہانیوں میں سفارس اور رشوت کا نام لینا صحیح ہے۔اگر صحیح ہے۔تو ان کہانیوں میں عام طور پر یہ بات عام ملی ہے کہ رشوت اور سفارس کے بغیر کوئی کام نہیں ہوتا
    اس سے بچے کیا سیکھیں گے۔اچھی باتیں تو سیکھیں گے ان کہانیوں سے لیکن ان کہانیوں میں رشوت اور سفارس کی بغیر کوئی کام نہیں ہوتا والا کنسپیٹ سے بچے یہ سمجھے گا کہ رشوت اور سفارس کرنا سب سے اسان ہے ۔یہ ہی کام کیا جائے۔
    یہ میری زاتی رائے ہے
    اختلاف ہوسکتا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں