1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

ہاں وہ زندہ ہیں یہ ہم کہتے کہاں ڈرتے ہیں

'میری شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سیدعلی رضوی, ‏نومبر 9, 2017۔

  1. سیدعلی رضوی

    سیدعلی رضوی یونہی ہمسفر

    صلی اللہ علی محمد صلی علیہ وسلم
    [​IMG]❤️[​IMG]❤️[​IMG][​IMG] [​IMG]❤️[​IMG]❤️[​IMG][​IMG]

    ہاں وہ زندہ ہیں یہ ہم کہتے کہاں ڈرتے ہیں
    کب وہ مرتے ہیں ترے نام پہ جو مرتے ہیں
    خاک بن کر تری گلیوں میں مری خاک اڑے
    اب تو ہم شام سحر ایک دعا کرتے ہی
    ہیچ دنیا کے مقدر پہ ہیں مرنے والے
    ہم تو پرواز بھی یوں اونچی اڑا کرتے ہیں
    سب غموں کاہے مداوا سنو ان کی مدحت
    غم سے لڑنے کو ہم ان کی ہی ثناکرتے ہیں
    رب کی رحمت سے ہی امید لگائی ہے میں نے
    کام سب ان کے وسیلے سے ہوا کرتے ہیں
    میرے حامی مرے ناصر مرے والی ہیں وہ
    ان کے والے ہی ہیں ہم ، ہم یہ کہا کرتے ہیں
     
    محمد یاسرکمال اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    زبردست رضوی صاحب
     
    سیدعلی رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    بہت عمدہ جناب۔
     
    سیدعلی رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سیدعلی رضوی

    سیدعلی رضوی یونہی ہمسفر

اس صفحے کو مشتہر کریں