1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

کرکٹ گیان

'کھیل اور کھلاڑی' میں موضوعات آغاز کردہ از عماد عاشق, ‏مارچ 13, 2017۔

  1. عماد عاشق

    عماد عاشق یونہی ہمسفر

    بلے باز وہ نہیں ہوتا جو گیند کھیلنا جانتا ہو. بلے باز وہ ہوتا ہے جو گیند چھوڑنا جانتا ہو۔
     
    علی مجتبیٰ، جوگی، زبیر اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    واہ کیا گیان ہے :p
     
    عمراعظم, جوگی, زبیر اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اور اصل گیانی وہ ہے جو #خوب چھوڑنا# جانتا ہو۔:p
     
    عمراعظم اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    ھاھاھاھاھاھاھا
     
    عمراعظم اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. اے خان

    اے خان یونہی ہمسفر

    ہاہاہاہا کیا شارٹ مارا ہے :lf
     
    عمراعظم، زبیر اور جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    رزلٹ کیا رہا ۔۔۔۔ چوکا یا چھکا۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    واہ جی واہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں