1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

کرم کی نظر کی تھی کل رات کم

'میری شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سیدعلی رضوی, ‏جنوری 11, 2018۔

  1. سیدعلی رضوی

    سیدعلی رضوی یونہی ہمسفر

    کرم کی نظر کی تھی کل رات کم
    سو اچھے رہے میرے حالات کم

    ملن رت گھڑی تیز بھا گے ہے کیوں
    ہو جتنی زیادہ لگے بات کم

    لڑانے میں دل ہم بہت گھاگ
    فتوحات زیادہ ہیں نا مات کم

    پسینے پسنے ہوۓ دیکھ کر
    خدارا نہ ایسے ہوں جذبات کم

    سوالوں خیالوں میں الجھے رہے
    تو ان سے بنے پھر جوابات کم

    ضیا پا رہی ہی مری بے عاشقی
    کریں کیوں سو ان سے ملاقات کم
     

اس صفحے کو مشتہر کریں