1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

مرد اور عورت۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مشقتی !!!

'حاصل ِ مطالعہ' میں موضوعات آغاز کردہ از بینا, ‏جنوری 17, 2014۔

  1. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    مرد اورعورت بنیادی طورپردونوں مشقتی ہیں- مگردونوں کی مشقت مختلف ہے- مردساری عمر کفالت کرتا ہے
    اورآخری عمرمیں کھانستا دنیا سے سدھارجاتا ہے- عورت کی مشقت رنگ لاتی ہے بڑے ہوکر
    بچے رکشے پرلکھتے پڑھتے ہیں " ماں کی دُعا جنت کی ہوا"
    مردساری عمردھکے کھاکرکفالت کی راہ نہیں چھوڑتا- مکان بنواتا- دفتروں میں سرکھپاتا ، پردیسوں کی مٹی پھانکتا ہے
    اورآخر میں بچے کہتے ہیں اباجی اگرآپ کوئی ڈھنگ کا کام کرلیتے توزندگی سنورجاتی-

    ( از بانو قدسيہ "مفتی جی خیمہ ساز")
     
    تجمل حسین، جوگی اور ماہی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اولاد کے دل میں باپ کی محبت جگانے میں بھی ماں کا کردار ہی اہم ہوتا ہے.
     
    تجمل حسین اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    آنی آپ نے یہ کتاب پڑھی ہے؟؟؟ کیونکہ ابھی کچھ دن پہلے یہ اقتباس میں نے پڑھا وہاں مصنف کا نام ممتاز مفتی لکھا ہوا تھا۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    میں نے تو نہیں پڑھی لیکن شاید اس بارے میں صحیح معلومات جوگی کو ہوں
     
    جوگی اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    بینا جی اگر یہ اقتباس فیس بک سے لیا ہے تو فرق ہو سکتا ہے۔۔کیوں کہ اکثر فیس بک پر لوگ ایسے ہی چیزیں شئیر کرتے رہتے ہیں۔۔کبھی حقیقت اور کبھی فرضی کو حقیقت بنا کر۔۔اسی لئے تو میں فیس بک کو استعمال نہیں کرتا بلکہ فیس بک کا استعمال کرتا ہوں
     
    جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    مجھے یاد نہیں کہ کہاں سے کاپی کیا تھا
    ویسے میں نے تو اسی لئے فیس بک کو ہمیشہ کے لئے خیرباد کہہ دیا ہے۔۔۔۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    محتاط فیس بک کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔:)
     
  8. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    یونہی کے بعد فیس بک سے میری دلچسپی ختم ہوگئی ہے
     
    جوگی اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    یہ بات جوگی بابا کی سمجھ میں کب آئے گی۔۔۔:p
     
    جوگی اور ماہی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    وہ "جوگی" ہیں انہیں نہیں سمجھ آنے والا کچھ بھی :p
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    کہیں سے یہ کتاب ڈھونڈتی ہوں پھر پتا چل جائے گا :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ان کا تو دعویٰ ہے کہ سمجھداری میں نوبال انعام جیت رکھا ہے؟:p
     
    جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    وہی نا کرکٹ والا "نو بال" :p;)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ارے سوری جوگی میاں ٹائپنگ مس ٹیک۔
    آپ نے تو "نو بل"No Bil انعام جیت رکھا ہے نو انگلش والا اور بل سے اردو میں بہت کچھ بنتا ہے جیسے بجلی کا بل، ماتھے پہ "بل" چوہے کی "بل" آپ بڑے دل کے ہیں سارے "بل" لگا ہی لگا رکھے ہیں۔:cool:
     
    جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    قہقہوں والی سمائیلی کب ایڈ کر رہے ہیں بڑی ضرورت پڑتی ہے۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    بہت جلد،
    آپ کو رنگ پسند آ گئے ہیں اب رنگوں سے آگے جہاں اور بھی ہیں سمائلز کے۔ انشاء اللہ اگلی فراغت ملتے ہی سمائلز ان ایکشن۔
     
  17. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    اوکے باس :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. سچ کہا۔۔ ایسے ہی تو نہیں کہا جاتا کہ نیک بیوی بھی اللہ کی نعمت ہوتی ہے۔ :)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں