1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

دلچسپ

'حاصل ِ مطالعہ' میں موضوعات آغاز کردہ از زبیر, ‏اکتوبر 19, 2013۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    زبیر بھائی اپنی ڈی پی پر کوئی اچھی سی تصویر لگائیں
    انشا ء اللہ کل بدل دوں گا.
     
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    @بینا جی کب آئے گا وہ کل جب میں تصویر بدلوں گا؟
    :))
     
  3. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    @بینا جی کب آئے گا وہ کل جب میں تصویر بدلوں گا؟
    :))

    جو آج کا کام کل پر ٹال دیتے ہیں تو انکی کل کا ایسا ہی حال ہوتا ہے.....................غیر معینہ مدت تک ٹلتی ہی رہتی ہے :D
     
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اچھا بات یہاں پر تصویر بدلنے تک محدود نہیں بلکہ میں نے واٹس ایپ پر بھی ابھی تک تصویرنہیں لگائی تو دوست بار بار یاد کرواتے ہیں ..یار تصویر لگا لو پہچاننے میں تو آسانی ہو.
    :)
     
  5. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    جس دن میں نے کہا تھا تو اسی وقت کچھ دیر کو تو تصویر بدلی تھی، شاید اپنے بیٹے کی تصویر لگائی تھی، پھر وہ فوراً ہی ہٹادی.................کیوں؟؟؟؟
     
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    مجھ سے سیٹ نہیں ہو پائی تھی اس کی تصویر بڑی تھی اور شائد کسی اور مصروفیت کی وجہ سے ہٹا دی کہ بعد میں صحیح کر کے لگاؤں گا اور ابھی تک لگا رہا ہوں.
    کچھ کام جو میری ترجیحات میں نیچے ہوتے ہیں وہ مجھ سے ہو ہی نہیں پاتے... ان کے اوپر آنے تک ترجیحات بدل جاتی ہیں.
     
  7. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    لیکن یہ تو بہت معمولی سا کام ہے، مجھ جیسی بھی اب تصویر کو بدل لیتی ہے تو پھر آپ کے تو بائیں ہاتھ کا کام ہے
     
  8. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    معمولی سا کام کر دیا ہے.
    :))
     
  9. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    دنیا کے بڑے بڑے فلسفے مذہب، سیاست اور فطرت ہیں میں ان سب میں تاریخی اور ادبی نکتہ نظر سے طالب العلمانہ ذوق رکھتا ہوں، مطالعہ سے آگے کوئی جہاں مجھے نہ مل سکا، لیکن ابھی شاید ناپختہ ہوں، بہرحال جستجو ہے.
     
  10. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    بہت خوب ، تھوڑا تفصیل سے بتائیے کہ زیادہ دلچسپی کا محور کون سا موضوع ہے.
     
  11. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    بہت خوب ، تھوڑا تفصیل سے بتائیے کہ زیادہ دلچسپی کا محور کون سا موضوع ہے.

    فلسفہء دین و مذہب
     
  12. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ایک چیز پر آئیں ، فلسفہ ،دین یا مذہب
    :)
     
  13. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    یار مطالعہ کا کبھی اس حد تک جنون ہوتا تھا کہ لوگ چڑتے تھے
    کچھ لوگ اپنی اولاد کو میری مثالیں دیا کرتے تھے
    جب تک کتاب یا پڑھنے کو کچھ بھی سامنے کھلا نہ ہوتا میں کھانا تک نہ کھا سکتا تھا

    پھر غالب کی مشکلوں کی طرح اتنی پڑھیں کتابیں کہ دماغ پانی پت ہو گیا
    اللہ نے فضل کیا اور کچھ دعائیں مدد کو پہنچیں ، دماغ نے ایک کسوٹی اور حد فاصل بنا لی
    اوراب تو الحمد اللہ یہ حالت ہے کہ پہلی سطر پڑھتے ہی فدوی مصنف کی ذہنی حالت تک اتر جاتا ہے

    اس کا اثر یہ ہوتا گیا کہ پڑھنے کیلئے مصنف کم پھر بہت کم پھر چند ایک اور پھر اکا دکا رہ گئے
    شاعری جو کبھی بہت پسند تھی ، ہزاروں شعر زبان پہ رہتے تھے اور شاعری کے نام سے ہی نفرت ہو گئی
    ایک دیوان غالب کا چراغ کیا جلا کہ ہزاروں مصنوعی سورج دھندلا کر رہ گئے

    دیوان غالب سے بہت کچھ ملا ، اتنا کہ یقین نہیں آتا کہ مجھ جیسے کم مایہ اور ناچیز پر اتنا کھل گیا غالب کا طلسم

    اور میں رانجھا رانجھا کرتے خود بھی رانجھا ہو گئی
     
  14. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    غالب کا جواب اس لڑی کا بہترین جواب ہے ..............زبردست =D>
     
  15. زبیر

    زبردست
     
  16. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    غالب کا جواب اس لڑی کا بہترین جواب ہے ..............زبردست =D>

    یہ اردو جواب نہیں ہے کہ بہترین جواب آنے کے بعد جوابات کا سلسلہ بند ہو جاتا ہے.. ہم @غالب سے ان کی دلچسپی پر مزید بات کر سکتے ہیں.
     
  17. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    ایک چیز پر آئیں ، فلسفہ ،دین یا مذہب
    :)

    فلسفہء دین و مذہب
     
  18. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

  19. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    نہ کریں جناب، آپ یہیں بتائیں تحریروں کا نچوڑ ہم سے نہیں نچوڑا جاتا.
     
  20. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    یار مطالعہ کا کبھی اس حد تک جنون ہوتا تھا کہ لوگ چڑتے تھے
    کچھ لوگ اپنی اولاد کو میری مثالیں دیا کرتے تھے
    جب تک کتاب یا پڑھنے کو کچھ بھی سامنے کھلا نہ ہوتا میں کھانا تک نہ کھا سکتا تھا

    پھر غالب کی مشکلوں کی طرح اتنی پڑھیں کتابیں کہ دماغ پانی پت ہو گیا
    اللہ نے فضل کیا اور کچھ دعائیں مدد کو پہنچیں ، دماغ نے ایک کسوٹی اور حد فاصل بنا لی
    اوراب تو الحمد اللہ یہ حالت ہے کہ پہلی سطر پڑھتے ہی فدوی مصنف کی ذہنی حالت تک اتر جاتا ہے

    اس کا اثر یہ ہوتا گیا کہ پڑھنے کیلئے مصنف کم پھر بہت کم پھر چند ایک اور پھر اکا دکا رہ گئے
    شاعری جو کبھی بہت پسند تھی ، ہزاروں شعر زبان پہ رہتے تھے اور شاعری کے نام سے ہی نفرت ہو گئی
    ایک دیوان غالب کا چراغ کیا جلا کہ ہزاروں مصنوعی سورج دھندلا کر رہ گئے

    دیوان غالب سے بہت کچھ ملا ، اتنا کہ یقین نہیں آتا کہ مجھ جیسے کم مایہ اور ناچیز پر اتنا کھل گیا غالب کا طلسم

    اور میں رانجھا رانجھا کرتے خود بھی رانجھا ہو گئی

    زبردست

    کیا غالب کو پڑھنے کے بعد شاعری سے نفرت ہوجاتی ہے؟؟؟
     
اس صفحے کو مشتہر کریں