1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

دلچسپ

'حاصل ِ مطالعہ' میں موضوعات آغاز کردہ از زبیر, ‏اکتوبر 19, 2013۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اسلام علیکم،
    چلیں اس مباحثے میں ہم جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ ہماری زندگی میں سب سے دلچسپ چیز کون سی ہے۔
    کون سا موضوع ہے جو آپ کے لئے سب سے زیادہ دلچسپ ہے یا یوں کہیں کہ کون سا کام ایسا ہے جو آپ کے لیے اتنا دلچسپ ہے کہ آپ وہ کام کرتے کبھی تھکتے نہیں۔
    کنگھالئے اپنے زندگی کی کتاب اور اپنی سب سے بڑی دلچسپی یہاں شئیر کیجئے۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    واہ واہ بہت اچھا مباحثہ شروع کیا ہے =D>
    زندگی کی دلچسپیاں اور ترجیحات تو عمر کے ہر دور میں شاید الگ الگ ہوتی ہیں ، بچپن میں بے فکری کا دور اور کھیل کود لازم و ملزوم ہوتے ہیں پھر جیسے جیسے عمر کے مراحل طے ہوتے ہیں کچھ ترجیحات اور دلچسپیاں بھی بدل جاتی ہیں ، مجھے بچپن میں کھیل کود کے علاوہ کہانیاں اور رسائل پڑھنا بہت دلچسپ کام لگتا تھا ، پھر تھوڑا بڑے ہونے پر ایک مشغلہ اخبار پڑھنے کا بن گیا تھا ، اخبار پڑھے بغیر تو میرا ناشتہ بھی ہضم نہ ہوتا تھا ، ہم بہن بھائیوں میں تو پہلے اخبار پڑھنے کے جیسے مقابلے ہوا کرتے تھے، سب کی کوشش ہوتی تھی کہ اخبار پہلے میرے ہاتھ آجائے . پھر جب نیٹ کی دنیا سے تعارف ہوا تو اخبار والا مشغلہ تو کہیں کونے میں دبک گیا ، اب بس یہی ایک دلچسپی ہے ، جب کاموں سے فارغ ہوتی ہوں تو بس کمپیوٹر ہوتا ہے اور میں..... پھر میرا یہ حال دیکھ کر میرے بچے کہتے ہیں کہ امی کو کمپیوٹر ہم نے کیوں سکھایا تھا........... ;))
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زبیر

    بہت خوب .. عمر کے ساتھ ساتھ موضوعات بدلے لیکن اصل چیز یعنی مطالعہ تو وہیں رہا..ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ مطالعہ آپ کا سب سے بڑی دلچسپی ہے.
     
  4. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ہاں بالکل . مطالعہ ہی میری سب سے بڑی دلچسپی ہے
     
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ہاں بالکل . مطالعہ ہی میری سب سے بڑی دلچسپی ہے
    مطالعہ کرتے آپ تھکتی نہیں اور اب اگر یہ سوال کیا جائے کہ موضوعات میں سے کون سا موضوع ایسا ہے جس پر لمبی لمبی تحریریں پڑھ کر بھی آپ بور نہیں ہوتیں۔
     
  6. بینا

    نیٹ کے استعمال کے بعد کتابوں کا مطالعہ کافی کم ہو گیا ہے لیکن مجھے معاشرتی موضوعات پر مبنی افسانے، ناولز اور تصوف کے موضوع پر عام فہم انداز میں لکھی گئی کتب کا مبالعہ کرنا اچھا لگتا ہے
     
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    صحیح
    اور اب اگر یہ کہا جائے کہ معاشرتی موضوعات اور تصوف میں سے کس کا پلڑہ بھاری ہے تو...
     
  8. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اب تصوف کا پلڑا بھاری ہوگا........دوسری جانب توجہ کم ہوگئی ہے.........شاید عمر کا تقاضا ہے :)
     
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    تو اب سب کچھ کنگھالنے کے بعد ہم یہ کہیں گے کہ آپ کی زندگی میں سب سے زیادہ دلچسپی کی چیز تصوف ہے.
     
  10. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    تو اب سب کچھ کنگھالنے کے بعد ہم یہ کہیں گے کہ آپ کی زندگی میں سب سے زیادہ دلچسپی کی چیز تصوف ہے.

    ہاں بالکل ایسا ہی ہے
     
  11. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ابھی دیکھتے ہیں کہ باقی لوگ کیا کہتےہیں..آنے دیں ذرا سب کو ادھر
     
  12. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ہاں جی....... لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے :)
     
  13. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ابھی میں نے سید زبیر صاحب کو دیکھا ہے ان کو بھی ذرا ادھر لے کر آئیے نا
     
  14. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    میں نے ان کو کہا تو ہے ، آئیں گے کچھ دیر میں
     
  15. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    چلیں جی یہ وہ وقت ہے کہ ہم یونہی پر زیادہ سے زیادہ تین لوگوں کو آن دی لائن دیکھ سکتے ہیں.
    آن لائن نہیں آن دی لائن
     
  16. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    یونہی پر تاریخ لکھی جارہی ہے :)>-
     
  17. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ایک اور دلچسپ یہ ہے کہ میرے ایک دوست شہزاد صاحب بھی ابھی آنے والے ہیں اپنا پاسورڈ بھول بیٹھے ہیں ری سیٹ کرنے کی کوشش کرر ہے ہیں.
     
  18. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ایک اور دلچسپ یہ ہے کہ میرے ایک دوست شہزاد صاحب بھی ابھی آنے والے ہیں اپنا پاسورڈ بھول بیٹھے ہیں ری سیٹ کرنے کی کوشش کرر ہے ہیں.

    اس نسیان کا کیا کِیا جائے
    :-S
     
  19. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    زبیر بھائی اپنی ڈی پی پر کوئی اچھی سی تصویر لگائیں
     
  20. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اس کا تو علاج ہمارے پاس نہیں ہے.
     
اس صفحے کو مشتہر کریں