1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

تیر چھوڑا کمان چھوڑا تھا

'میری شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سیدعلی رضوی, ‏جون 13, 2018۔

  1. سیدعلی رضوی

    سیدعلی رضوی یونہی ہمسفر

    تیر چھوڑا کمان چھوڑا تھا
    تیری جانب گمان چھوڑا تھا

    ساری دنیا سے اس نے گھبراکر
    لاکے تجھ پر دھیان چھوڑا تھا

    ہول اٹھتا تھا منہ کو آتا دل
    ہجر تھا یا سنان چھوڑا تھا

    سپہ گر نے کی پہلے ہجرت دل
    منہ پہ خوں کا نشان چھوڑا تھا

    پہلی ہجرت تھی وہ بھی جنت سے
    پھر وہ ہندوستان چھوڑ ا تھا

    کتنا غم تھاتھی ناسپاسی بھی
    ہم نے جب بھی مکان چھوڑا تھا
     
    تجمل حسین اور محمد یاسرکمال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. بہت خوب
     
    سیدعلی رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سیدعلی رضوی

    سیدعلی رضوی یونہی ہمسفر

    بہت شکریہ سلامت رہیں
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں