1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

ابن ریاض صاحب کی کتاب شگوفہ سحر سے اقتباس

'حاصل ِ مطالعہ' میں موضوعات آغاز کردہ از علی مجتبیٰ, ‏ستمبر 4, 2017۔

  1. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    ابن ریاض صاحب کی کتاب شگوفہ۔ سحر کے ایک کالم کا اقتباس
    کچھ لوگ اندھیرے سے ڈرتے ہیں اور ادھر شام ہوئی ادھر انکی طبیعت خراب ہوگئی
    گھر کی تمام بتیاں جلا دی۔گھر والوں پر بل کا بوجھ ڈالا اور واپڈا والوں پر بجلی کا۔بل تو پھر کچھ عرصے بعد آنا۔لیکن واپڈا والوں کے نخرے برداشت نہیں کرتے۔کچھ دیر تو دیکھتے ہیں پھر ایک دم سے بجلی غائب۔ادھر ان کی چیخ نکلی۔ہمارے ساتھ تو کبھی ایسا نہیں ہوا بس ہم جہاں ہوں وہاں سے ہلتے نہیں۔ایک بار رات کو زلزلہ آگیا۔ہم جاگ رہے تھے۔سارا محلہ باہر نکل آیا۔لیکن ہم اپنے کمرے بلکہ بستر سے ہی نہیں ہلے
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. Pakistani

    Pakistani یونہی ہمسفر

    ہاہاہاہا
    اچھا اقتباس ہے
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    سستی کی انتہا ،
    اچھا اقتباس شئیر کیا ، مجتبیٰ!
     
    علی مجتبیٰ نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں