1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

یونہی فورم کے نئے اراکین کو خوش آمدید

'ست بسم اللہ جی آیاں نوں' میں موضوعات آغاز کردہ از جوگی, ‏دسمبر 20, 2013۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ہم تو اس پر تکیہ کیے بیٹھے ہیں کہ
    میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر
    لوگ ساتھ آتے گئے کارواں بنتا گیا
     
  2. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اللہ کرے کہ اس کارواں میں ہر روز ہمسفر شامل ہوتے رہیں اور یہ کارواں یونہی آگے ہی آگے بڑھتا رہے آمین
     
  3. شاہنوازعامر

    شاہنوازعامر یونہی ہمسفر

    جی اور کون کون موجود ہے نئے ارکان مجھ سمیت
     
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    جی اور کون کون موجود ہے نئے ارکان مجھ سمیت
    سرگرمی پر کلک کر کے دیکھیئے آپ کو کافی سارے نئے لوگ نظر آئیں گے خود کو ان سے اور ان کو خود سے متعارف کروائیے


    :p
     
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    جوگی بابا کوئی پھونک پہلی پوسٹ میں شامل لوگوں کی طرف بھی ہو جائے کہ وہ تو رستہ ہی بھول گئے ہیں۔ :x
     
  6. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    میں پھونکیں مر مار کے تھک ہی نہ جاؤں۔۔۔۔
    رکیے ذرا سائیکل میں ہوا بھرنے والا پمپ لے آتا ہوں
    پھر بے دریغ پھونکیں ماریں گے۔۔۔۔۔
     
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ہا ہا ہا
    یار ایسی پھونک سے تو وہ بھی روفو چکر ہو جائیں گے جو ابھی یہاں موجود ہیں.
     
  8. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ہا ہا ہا
    یار ایسی پھونک سے تو وہ بھی روفو چکر ہو جائیں گے جو ابھی یہاں موجود ہیں.
    پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
     
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    لیکن جوگی بابا تو سائیکل کے ٹائر میں ہوا بھرنے والا پمپ استعمال کرنے لگے ہیں۔۔۔ایسےمیں تو کچھ بھی ہو سکتا ہے چراغ نہ صرف بجھ بلکہ اڑ بھی سکتا ہے۔
    @-)
     
  10. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

  11. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    قادری صاحب کدھر غائب ہیں آپ؟
     
  12. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    جو نئے پرانے ہیں یا چلو پرانے نئے کہہ لیں، ان کو کوئ پروٹوکول نہیں؟
     
  13. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ویسے مجھے لگتا ہے کہ جلد ہی @ماہی آپ کو خوش آمدید کرنے آئیں گی۔۔۔یونہی کی پرانی مدیر ہیں۔ :p
     
  14. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    چلیں ہم ان کا انتظار کر لیتے ہیں، پر دیکھئیے ہمارے بالوں میں چاندی نہ اتر آئے....
     
  15. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    بھائیو ں سے ایسی بات نہیں کرتے ۔۔۔پگلی۔
    :p
     
  16. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    سونا بے شک اترتا رہے :)]
     
  17. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آپ سونا 2 دو بار کیوں اتار رہے ہیں ۔۔۔جوگی بابا
     
  18. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    میں ماہی کو بول رہی تهی.
     
  19. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    میں ماہی کو بول رہی تهی.

    ہائیں۔۔۔
     
  20. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    میں ماہی کو بول رہی تهی.

    ہائیں۔۔۔


    کائیں ، کائیں ، کائیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں