1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

یار اک بار پرندوں کو حکومت دے دو۔

'فوٹوگیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از عمراعظم, ‏جولائی 13, 2017۔

  1. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    یار اک بار پرندوں کو حکومت دے دو
    یہ کسی شہر کو مقتل نہیں ہونے دیں گے​



    133691231.QCIHoCyo.z4040809.jpg
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    کتنی خوبصورت تصویر ہے
    ''یونہی فورم'' پر یہ تصویر اپ لوڈ کرنے کا شکریہ
     
  3. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    واہ بہت خوب @عمراعظم بھائی.

    وزیراعظم کا عہدہ خالی ہے..... اچھا موقع ہے :p:D
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    وزیر اعظم کا عہدہ تو ایک ہی ہوتا ہے،اگر انہوں نے انڈے بچے دے دیئے تو کیا ہو گا۔
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    بس پھر تو یہ بچے بڑے ہوکر والد کا عہدہ سنبھال لیں گے..... نو ٹینشن :D
    پٹواریوں، زرداریوں، چوہدریوں، سرداروں، وڈیروں، جاگیرداروں کی ہمیشہ کے لئے چھٹی :lf
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    :lf:lf:lf آپ کے منہ میں گھی شکر۔
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    شکرن شکرن :):)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں