1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

یاد تازہ ہوگی میری زیست کی تصویر سے

'ست بسم اللہ جی آیاں نوں' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرزاق قادری, ‏فروری 3, 2014۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    مہ جبین یا بینا غالب کون ہے.
     
  2. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    مہ جبین یا بینا غالب کون ہے.

    سب مکسچر ہے............. :)
     
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ارے میں نے سنجیدگی سے پوچھا تھا۔۔
    دوبارہ لکھتا ہوں شائد آپ سمجھ نہیں پائیں۔
    مہ جبین یا بینا۔۔ غالب کون ہے۔ دونوں میں سے آپ پر کس کی زیادہ چلتی ہے۔
     
  4. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    ارے میں نے سنجیدگی سے پوچھا تھا۔۔
    دوبارہ لکھتا ہوں شائد آپ سمجھ نہیں پائیں۔
    مہ جبین یا بینا۔۔ غالب کون ہے۔ دونوں میں سے آپ پر کس کی زیادہ چلتی ہے۔

    :)
     
  5. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اگر حقیقت کی عینک لگا کر دیکھوں تو نہ مہ جبین ....... نہ بینا..... غالب کوئی نہیں ہے ہاں دونوں کا گڑ بڑ گٹالا ہوگیا ہے ..........یعنی کھچڑی ........ پتہ ہی نہیں چلتا مہ جبین کہاں ہے اور بینا کہاں؟؟؟ :-??
     
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اچھا یہ قصہ ہے.
    چلیں پھر کھچڑی پکی رہنے دیں اور سنبھال کر رکھیں ہم ابلے ہوئے چاول ہی کھا لیں گے.
     
  7. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اچھا یہ قصہ ہے.
    چلیں پھر کھچڑی پکی رہنے دیں اور سنبھال کر رکھیں ہم ابلے ہوئے چاول ہی کھا لیں گے.

    X_X
     
  8. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اوہ لوگ اتنے تنگ پڑ گئے ہیں.
     
  9. بینا

    بینا مدیر Staff Member

  10. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

  11. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل یونہی ہمسفر

    لو جی اس دھاگے کے پڑھتے ہی ہم بینا کو اب خالہ بینا کہہ کر پکاریں گے۔کیونکہ ہم پہلے بھی اسی طرح پکارا کرتے تھے
    کیوں جی خالہ بینا
     
    عبدالرزاق قادری اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    کیوں بھئی حسیب نذیر گِل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پہلے تو خالہ جان کہتے تھے نااب بینا خالہ کیوں؟؟؟؟؟؟؟
     
    عبدالرزاق قادری نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل یونہی ہمسفر

    چلیں جی آج سے خالہ جان شروع
    ویسے ماسی جی سے بھی کام چل سکتا ہے بس تھوڑا دیسی ہوجاتا ہے
     
    عبدالرزاق قادری، زبیر اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    یہاں کراچی میں " ماسی " کام والی کو کہتے ہیں
     
    حسیب نذیر گِل، عبدالرزاق قادری اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    :)
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    بینا جی لیں اب آپ نہیں کہہ سکتیں کہ یونہی پر آپ کی فیملی چھوٹی سی ہیں۔:)
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    اس کا مطلب بھی امی کی بہن، مثلا نوکرانی کو خالہ کہہ کر پکارنا۔ ایسا یہاں لاہور میں بھی کہتے ہیں۔ جیسے کئی بچے ملازم کو چچا، چاچا بھی کہتے ہیں​
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    :):):):)
     
  19. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل یونہی ہمسفر

    لیکن یہ دیسی سا لفظ ہے اور ہم پینڈو اسے اپنائیت کے طور پر استعمال کرتے ہیں
    بہرحال خالہ جان پہ ہی کام چلا لیتے ہیں
     
    بینا اور عبدالرزاق قادری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

اس صفحے کو مشتہر کریں