1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

ہجرکا احتمال! وحشت ہے

'میری شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سیدعلی رضوی, ‏مئی 3, 2018۔

  1. سیدعلی رضوی

    سیدعلی رضوی یونہی ہمسفر

    Abu Leveeza Ali
    2 اپریل ·


    ہجرکا احتمال! وحشت ہے
    وصل ہی اندمال ! وحشت ہے

    عقل ہے آگہی کے رستے پر
    ہوش کو پھر وصالِ وحشت ہے

    عشق اپنا عروج پانے کو ہے
    اور یہاں بال بال وحشت ہے

    دشت میں دل سکون پاتا ہے
    وحشتو کیا کمال! وحشت ہے

    ہیں پریشان زلف وہ خیراں چشم
    کیفیت ان کی! دالِ وحشت ہے

    ہوں تباہی کا سبب میں اپنی خود
    مات پر یہ دھمال! وحشت ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں