1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

کیا ہم زندہ ہیں

'میری شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سیدعلی رضوی, ‏مئی 3, 2018۔

  1. سیدعلی رضوی

    سیدعلی رضوی یونہی ہمسفر

    خواب سارے مارکرہم اپنے اب
    یہ جو زندہ ہیں کیا ہم زندہ ہیں
    آپ اپنی ہی قسم کھاکر کہیں
    آپ شرمندہ ہیں کیا شرمندہ ہیں
    تاب دل پر تو مری نا کر نظر
    گال تابندہ ہیں کیا تابندہ ہیں
    وہ جو جذبے تھےکبھی پابندِجنوں
    اب بھی پائندہ ہیں کیا پائند ہیں
    جن سے درکارِوفا ہے تم کو پھر
    نادہندہ بھی کیا نادہند ہ ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں