1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

کوشش

'فوٹوگیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از عمراعظم, ‏فروری 28, 2015۔

  1. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    [​IMG]
     
    Last edited: ‏فروری 28, 2015
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    عمراعظم بھائی تصویر ظاہر نہیں ہو رہی۔:)
     
  3. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    جی ! کوشش ناکام رہی۔
     
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    جی تھوڑی سی تفصیل درکار ہے۔
    یہ بتائیے کہ آپ تصویر اپ لوڈ کر رہے تھے یاکہیں اور سے لنک کے ذریعے شامل کر رہے تھے۔ کوشش کو ناکام نہیں ہونا چاہیے ورنہ ورنہ یونہی کی انتظامیہ کی ایگزسٹنس پر سوالیہ نشان آئے گا۔:p
     
    جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    :D:D
     
  6. تجمل حسین

    تجمل حسین یونہی ہمسفر

    تصویر ابھی تک نہیں آئی تو اب انتظامیہ کی کارکردگی پر کونسا نشان آئے گا :p
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    عمراعظم بھائی ان دنوں چھٹی پر ہیں تب تک کوئی بھی نشان لگا دیں:D
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. تجمل حسین

    تجمل حسین یونہی ہمسفر

    اور یہ چھٹی کب ختم ہوگی :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    وہ ملک سے باہر ہیں ،دیکھیں کب تک وطن واپس لوٹتےہیں جونہی لوٹیں گے مجھے یقین ہے یونہی واپس آ جائیں گے۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں