1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

پاکستانی پرچم۔ تصاویر

'فوٹوگیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از تجمل حسین, ‏اگست 1, 2016۔

  1. پاکستانی پرچم کی کچھ ایسی تصاویر جو بے حد اچھی لگیں اور آپ سب سے شیئر کرنے کو دل چاہا۔ اگر آپ کے پاس بھی کچھ تصاویر ہوں یا انٹرنیٹ گردی کے دوران ملیں تو ضروری شیئر کیجئے گا۔
    [​IMG]
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دیکھنے میں بھی آنکھوں کو بہت بھلا محسوس ہوتا ہے۔ دماغ ایک فریش سا ہوجاتا ہے۔ :)

    [​IMG]
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. [​IMG]
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. تصویر جو آج کل میرے کمپیوٹر کا وال پیپر بھی ہے۔
    [​IMG]
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں