1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

نام کی ان ک مالا جپنے دو

'میری شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سیدعلی رضوی, ‏مئی 3, 2018۔

  1. سیدعلی رضوی

    سیدعلی رضوی یونہی ہمسفر

    نام کی ان ک مالا جپنے دو
    بن کے جوگی کہیں پہ کھپنے دو

    منطر عام سے ذرا پہلے
    منظر ِخاص تک پہنچننے دو

    ٹھیک ہے چھوڑ کر چلے جانا
    پر مرا عشق تو پنپنے دو

    ہو رفاقت بنا محبت ہو
    چار آنکھیں ہوئیں ہیں سپنے دو

    دل مرے سیر کیوں نہیں ہوتا
    اوہ ہو! آنکھ تو جھپکنے دو

    خود ہی اک دن بنوں گا میں گلزار
    عشق کی آگ ہے بھڑکنے د
     

اس صفحے کو مشتہر کریں