1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

میرے اندر کیا چل رہا ہے , میں کیا سوچ رہا ہوں؟

'متفرق' میں موضوعات آغاز کردہ از زبیر, ‏مارچ 27, 2017۔

  1. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اس میں جو غلطیاں ہیں وہ تو کوئی استاد ہی جانیں ، لیکن اس میں خیال آفرینی کمال کی ہے۔۔۔ عزم و ہمت اور حوصلہ پیدا کرتی ایک عمدہ نظم ہے۔ اب آپ چاہیں یہ کہتے رہیں۔۔۔۔
    "ارے بینا جی رک جائیے ، مجھے شاعر نہیں بننا" ;)
    ہم نے آپکو شاعر تسلیم کرلیا۔:)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    میں نے یہ سوچ کر شروع کی تھی کہ وزن بھی قائم رکھ کر کس طرح ہر مصرعے کو تین لفظوں میں رکھ کر خیالات کو بیان کر سکتا ہوں
    ابھی اس میں دو تین جگہ پر مصرعے میں چار الفاظ ہیں۔
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    آپ تھوڑی توجہ سے کسی استاد سے اصلاح کروالیا کریں اور عروض وغیرہ سیکھ لیں تو اچھے شاعر بن سکتے ہیں۔:)
    مراسلہ نگار کی رائے سے منتظم کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔:lf
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    :rolleyes:
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اب آنکھیں گھمائیں یا کچھ بھی کریں، ہم اپنی رائے نہیں بدلیں گے۔:cool:
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اب تو @جوگی بھی آن پہنچا ہے ، رائےزبردستی بھی مسلط کی جا سکتی ہے۔:(
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    @عماد عاشق بھائی نے سوال کر کے جواب حاصل کرنے کی کوشش کی ؟
     
  9. عماد عاشق

    عماد عاشق یونہی ہمسفر

    میرے اندر ابھی کل رات کے مناظر کا عکسِ متحرک چل رہا ہے۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں