1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

میرپور آزاد کشمیر کا مشہور چوک

'متفرق' میں موضوعات آغاز کردہ از علی مجتبیٰ, ‏مئی 21, 2017۔

  1. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    چوک شہیداں میرپور ازآزاد کشمیر کا ایک تاریخی اور مشہور چوک ہے۔چوک شہیداں کو کچہری چوک بھی کہا جاتا ہے۔کہا جاتا ہے کہ اس چوک میں ایک فوجی شہید ہوا تھا۔اس لیے اس چوک کا نام چوک شہیدا پڑ گیا۔[​IMG]
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    خوبصورت چوک ۔ شہید کے خون نے اور بھی معتبر بنا دیا۔
     
    علی مجتبیٰ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    جی ہاں یہ بات تو ہے
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں