1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

زندگی کا فلسفہ

'سوالات' میں موضوعات آغاز کردہ از انعم سہیل, ‏اپریل 1, 2016۔

  1. انعم سہیل

    انعم سہیل یونہی ہمسفر

    میرا سب سے ایک سوال جس پر شاید جتنا سوچا جائے کم ہے کہ،
    "آپ کے نظریہ میں زندگی کیا ہے اور کہاں ہے؟" ​
    اس کا جواب، جیسے چاہیں دیجئیے، کسی شعر کی صورت میں یا کوئی جملہ پیان کرکے یا پھر بس ایک لفظ میں۔ آپ زندگی کو کسی بھی دنیاوی اشیاء کا حوالہ دے کر بھی سمجھا سکتے ہیں۔
     
    بینا، تجمل حسین اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    خواہشات
     
    انعم سہیل اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عموماً زندگی سراب کے پیچھے دوڑنے کا نام ہے لیکن کچھ لوگ اپنی منزل کا تعین کرتے ہیں اور پھر اسے حاصل کرلیتے ہیں۔ یہی اصل میں زندگی کو سمجھتے ہیں اور لطف اٹھاتے ہیں۔ :)
     
    انعم سہیل اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    کیا جواب میں تصویر بھی شامل کی جا سکتی ہے @انعم سہیل ؟
     
    انعم سہیل اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5.  
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    بینا اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    [​IMG]
    زندگی کی بہترین مثال۔
     
    بینا، انعم سہیل اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. میں نے تو صرف دو مراسلوں کا اقتباس لیا ہے۔ اب یہ سمجھنے والے پر منحصر ہے کہ وہ کیا سمجھتا ہے۔۔۔۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    وہ کیاکہتے ہیں، بڑ ے تیز ہو۔۔
     
  10. انعم سہیل

    انعم سہیل یونہی ہمسفر

    جی بالکل, ایک بہتریں مثال. ابھی حال ہی میں میں نے ایک پریسینٹیشن میں انہیں لیڈر ثابت کیا ہے.
     
    بینا، تجمل حسین اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. انعم سہیل

    انعم سہیل یونہی ہمسفر

    جی, بالکل :)
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    وہ پری زینٹےشن یہاں بھی شائع کیجئے۔
     
    بینا، انعم سہیل اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. میں بھی یہی کہنے والا تھا۔۔۔ میرا ووٹ آپ کا ہوا۔۔۔ :)
     
    بینا، انعم سہیل اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    میں الیکشن میں کھڑا ہو گیا ہوں کیا؟:eek:
     
    بینا اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    @انعم سہیل کل میرےذہن میں اس طرح کا خیال آیا تھا، میں سٹیفن ہاکنگ کی تصویر لگا کر آپ لوگوں سے ایک لفظ یا ایک جملے پر تبصرہ کرنے کو کہنے والا تھا۔۔ملتا جلتا کام آپ نےپہلے شروع کر دیا۔
     
    بینا، انعم سہیل اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. @بینا جی لمحہ فکریہ۔۔۔ جس بات کا ڈر تھا وہی ہورہی ہے۔۔ :)
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. انعم سہیل

    انعم سہیل یونہی ہمسفر

    کیا اس میں فائل اپلوڈ ہو سکتی ہے؟ پی پی ٹی میں ہے .
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    فائل اپ لوڈ کرنے کی آپشن تو ڈال سکتا ہوں لیکن فائل چلے گی کیسے ؟
    آپ اس کو اردو میں تصاویر اور ٹیکسٹ کے ساتھ یہاں شیئر نہیں کر سکتیں؟
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. انعم سہیل

    انعم سہیل یونہی ہمسفر

    فائل ڈاؤنلوڈ کرکے چلانی ہوگی.
    جی, پر وہ پریسینٹیشن انگریزی میں ہے.
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    زندگی کیا ہے عناصر میں ظہور ترتیب
    موت کیا ہے ان ہی اجزاء کا پریشاں ہونا

    اس موضوع پر بہت کچھ لکھا اور کہا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔۔ ابھی فوری طور پر یہ شعر ذہن میں آیا تو لکھ دیا۔
    ویسے زندگی کے بارے میں یہ بھی کہا جائے تو درست ہے کہ "موت سے پہلے مرجانے کا نام زندگی ہے"۔

    زندگی کی دوسری کروٹ تھی موت
    زندگی کروٹ بدل کر رہ گئی۔۔۔۔۔۔۔!
     
    انعم سہیل، تجمل حسین اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں