1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

رجسٹریشن کے دوران پیش آنے والی ممکنہ مشکلات کون کون سی ہیں؟

'سوالات' میں موضوعات آغاز کردہ از زبیر, ‏اکتوبر 19, 2013۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اسلام علیکم،
    یونہی پر رکنیت لینا بے حد آسان ہے .چند لائنوں پر مشتمل فارم پر کرکے ایک منٹ سے بھی کم وقت میں رجسٹریشن کا یہ مرحلہ بخوبی انجام دیا جا سکتا ہےلیکن پھر بھی اگر چند باتوں کا خیال نہ رکھا جائے تو کچھ مشکلات پیش آ سکتی ہیں جیسے..

    اسمِ صارف صرف حروف اور نمبرز پر مشتمل ہو اور لمبائی 3 سے 20 حروف پر مشتمل ہو۔
    اس طرح کا ایرر اصل میں یہ نشاندہی کر رہا ہوتا ہےکہ آپ نے اسم صارف میں کوئی غلطی کی ہے.عموما لوگ اردو میں نام منتخب کرتے وقت دو الفاظ کے درمیان (سپیس) استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے یہ ایرر آتا ہے اس کے علاوہ اگر حروف کی تعداد مقرر کردہ تعداد سے زیادہ ہو جائے تب بھی یہ مشکل پیش آ سکتی ہے .

    آپ کا سروس کی شرائط سے متفق ہونا لازمی ہے۔
    یہ کچھ بھی نہیں صرف آپ نے سروس کی شرائط والے باکس پر ٹک بھول گئے ہیں.

    reCAPTCHA درست داخل نہیں کیا گیا ،برائے مہربانی دوبارہ کوشش کیجئے۔
    یہ تو سب سے آسان ہے. آپ نے صرف تصویر میں نظر آنے والا کوڈ مقررہ جگہ پر لکھنا ہے.

    نیچے تصویر میں ان تینوں چیزوں کا ہائی لائٹ کیا گیا ہے بس ان کا خیال رکھیں آپ کو رجسٹر ہونے میں کوئی دشواری پیش نہیں آئے گی.
    [​IMG]
     
  2. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    اب ٹھیک ہے
    لیکن اگر کوئی اسے پڑھے تب :p
     
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اگر مگر تو بھائی جان کبھی ختم نہیں ہوں گے...
     
  4. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اتنے اچھے انداز سے رکنیت کا طریقہ سمجھایا ہے کہ اب کوڑھ مغز بھی بہت آسانی سے رکنیت فارم پر کرسکتے ہیں :-bd

    جزاک اللہ خیراً زبیر بھائی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں