1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

دو راہا(یعنی اب تم جاسکتے ہو)

'میری شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سیدعلی رضوی, ‏مئی 3, 2018۔

  1. سیدعلی رضوی

    سیدعلی رضوی یونہی ہمسفر

    دو راہا(یعنی اب تم جاسکتے ہو)
    ---------------------
    ذکاوت ہے تمہارا بھولپن بھی
    میں سادہ فہم سا حاذق نہیں ہوں
    ------------------------
    یہ خیراں چشم توہے نظق ِحیراں
    ہے وہ لکنت کہ میں ناطق نہیں ہوں
    -------------------------
    بطورِ رزق دے سکتا ہوں یہ تن
    مگر میں رزق ہوں رازق نہیں ہوں
    --------------------------
    تمہارا عشق تھا فرصت کا لمحہ
    میں اب مصروف ہوں عاشق نہیں ہوں
    -----------------------------

    ابو لویزا علی



    پ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں