1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

جانے کیوں

'میری شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سیدعلی رضوی, ‏مئی 3, 2018۔

  1. سیدعلی رضوی

    سیدعلی رضوی یونہی ہمسفر

    موت سر پر کھڑی ہے جانے کیوں
    اس کو اپنی پڑی ہے جانے کیوں
    ہجر تیرا عذاب تھا کم تھا
    وصل! وحشت بڑی ہے جانے کیوں
    رحلت ِ وصل! دل نکیر وداع
    بڑی مشکل گھڑی ہے جانے کیوں
    جرم ثابت ہوا بغاوت کا
    آس مجھ سے جڑی ہے جانے کیوں

    سید علی رضوی
    ابو لویزا علی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں