1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

بچوں کا ایک خوبصورت میگزین جگمگ موتی

'متفرق' میں موضوعات آغاز کردہ از علی مجتبیٰ, ‏اگست 10, 2017۔

  1. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    تحریر علی مجتبیٰ
    ویسے میں نے بچوں تو بہت سے رسالے پڑھے ہیں ۔لیکن مجھے سب سے زیادہ پسند صرف جگمگ موتی ہے۔میں نے سب سے پہلے جو میگزین پڑھا تھا اس میگزین کا نام جگمگ موتی تھا۔مجھے ماہنامہ پھول بھی پسند ہے۔جگمگ موتی ایک ہفتہ روزہ میگزین ہےجو ہر ہفتے کو روزنامہ جہان پاکستان کےساتھ ملتا ہے۔ یہ میگزین بچوں کے لیے بہت مناسب ہے۔جگمگ موتی جب شروع ہوا تھا تب اس میگزین کا نام جہان جگمگ تھا۔آپ سب بھی ایک دفعہ اس رسالے کو ایک دفعہ ضرور پڑھیں
     
  2. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

اس صفحے کو مشتہر کریں